اوکاڑہ میں تیز آندھی کے ساتھ بارش موسم خوشگوار

Published on July 19, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 294)      No Comments

اوکاڑہ(یواین پی )اوکاڑہ میں تیز آندھی کے ساتھ بارش سے موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا ہے گزشتہ کئی روز سے حبس اور گرمی میں انتہائی اضافہ ہو گیا تھا موسم خوشگوار ہوتے ہوئے شہریوں کے چہرے بھی کھل اٹھے اور شہریوں نے سکھ کا سانس لیا اور موسم کا انجوائے کیا

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog