حاملہ خواتین موڈرنا، سائنوفارم، سائنو ویک اور کینسائینو لگوا سکتی ہیں، وزارت صحت

Published on August 24, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 181)      No Comments


اسلام آباد(یواین پی)حاملہ خواتین بھی اب کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔تفصیلات کے مطابق حاملہ خواتین موڈرنا، سائنوفارم، سائنو ویک اور کینسائینو لگوا سکتی ہیں۔وزارت صحت کا کہنا ہے کہ حاملہ خواتین ڈاکٹرز کے مشورے سے ویکسین لگوا سکتی ہیں، ڈاکٹرز مریضہ کی حالت دیکھ کر فیصلہ کریں لیکن سب کو نہیں منع کریں۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ وزارت صحت نے حاملہ خواتین کو ویکسین لگانے سے منع نہیں کیا ہے۔واضح رہے کہ حاملہ خواتین میں ویکسین لگانے کی شرح کم ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog