اوکاڑہ ۔ ایل بی ڈی سی نہر سے نامعلوم لڑکی کی نعش برآمد

Published on July 20, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 369)      No Comments

اوکاڑہ ۔ ایل بی ڈی سی نہر سے نامعلوم لڑکی کی نعش برآمد
اوکاڑہ (یو این پی) اکبر روڈ 40 تھری آر کے قریب ایل بی ڈی سی نہر میں نامعلوم لڑکی کی نعش تیرتی نظر آئی۔
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور امدادی سرگرمیاں جاری کر دیں۔ ریسکیو ٹیم نے پیشہ ورانہ مہارت کا استعمال کرتے ہوئے نعش کو نہر سے باہر نکال لیا ۔ریسکیو ٹیم نے ضروری کاروائی کرنے کے بعد نعش کو مقامی پولیس کے حوالے کر دیا۔ تاحال لڑکی کی شناخت نہیں ہو سکی جس کی عمر تقریباً 15 سال کے قریب ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy