وزیراعظم عمران خان عید الاضحیٰ نتھیا گلی میں منائیں گے

Published on July 31, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 161)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) وزیراعظم عمران خان عید الاضحیٰ نتھیا گلی میں گزاریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اپنے فیملی کے ہمراہ عید الاضحیٰ نتھیا گلی میں گزاریں گے، عمران خان عید کی نماز پڑھنے کے ساتھ ساتھ قربانی بھی وہاں ہی کریں گے۔عید منانے کے بعد اتوار کو وزیراعظم عمران خان واپس اسلام آباد آ جائیں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题