بان کی مون کا یوکرائنی اتحاد بارے صورتحال پر سخت مایوسی کا اظہار

Published on March 18, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 272)      No Comments
\"05\"
اقوام متحدہ ۔۔۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ یوکرین سے علیحدگی کے یوکرائنی عوام کے فیصلہ سے انہیں سخت مایوسی ہوئی ہے۔ سیکرٹری جنرل بان کی مون کے ترجمان نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ بان کی مون نے تمام فریقوں پر زور دیا ہے کہ وہ تشدد سے گریز کریں اور مسئلہ کے سیاسی اور سفارتی حل کیلئے قومی سطح پر مذاکرات کریں۔
Readers Comments (0)




Weboy

Weboy