Published on August 27, 2020 by admin ·(TOTAL VIEWS 265) No Comments
بورے والا(یواین پی)شہرا ور گردونواح میں مو سلا دھار بارش مو سم خوشگوار ہو گیا گرمی کا زور ٹوٹتے ہی گرمی سے ستائے عوام نے سکھ کا سانس لیا بارش کا پانی گلیوں میں کھڑا ہو نےسے سیوریج سسٹم ناکارہ جبکہ بارش کی وجہ سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے