آج دن تاریخ میں 01 جولائی

Published on July 1, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 33)      No Comments
لاہور(یواین پی)واقعات۔1867ء – برٹش نارتھ امیریکن ایکٹ، 1867ء کینیڈا کے آئین کے طور پر نافذ العمل ہو گیا جس سے کینیڈین فیڈریشن وجود میں آئی۔ جان اے میکڈونلڈ نے اس کے پہلے وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔
آج دن تاریخ میں 01 جولائی1961ء – راولپنڈی کو پاکستان کا دار الحکومت بنا کر کراچی کو صوبہ سندھ میں شامل کر دیا گیا۔
آج دن تاریخ میں 01 جولائی۔1997ء چین دوبارہ ہانگ کانگ کا حصہ بنا
آج دن تاریخ میں 01 جولائی1994ء پی ایل او لیڈر یاسر عرفات کی ستائیس سالہ جلا وطنی کے بعد پہلی بار غزہ آمد
آج دن تاریخ میں 01 جولائی۔1978ء پاکستان مسلم لیگ نے جنرل ضیاء الحق کی مجوزہ حکومت میں شمولیت کا فیصلہ کیا
آج دن تاریخ میں 01 جولائی۔1975ء سعودی عرب کے بادشاہ خالد نے سعودی پاک بینک کے قیام کی منظوری دی
آج دن تاریخ میں 01 جولائی۔1970ء صدریحیی خان نے ون یونٹ تحلیل کرکے صوبوں کی سابقہ حیثیت بحال کردی
آج دن تاریخ میں 01 جولائی1966ء پہلی رنگین ٹیلی ویژن نشریات کا آغاز کینیڈا سے ہوا
آج دن تاریخ میں 01 جولائی۔1965ء مغربی پاکستان اسمبلی نے اعظم فاروقی کی پیش کش کردہ شراب نوشی پر پابندی کی قرارداد منظور کی
آج دن تاریخ میں 01 جولائی1948ء قائد اعظم نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا افتتاح کرتے ہوئے اسے مالیاتی خود مختاری کی علامت قرار دیا
آج دن تاریخ میں 01 جولائی۔1935ء امریکن تحقیقاتی بیورو (اے بی آئی) کو تحقیقی فیڈرل بیورو (ایف بی آئی) کا نام دے دیا گیا
آج دن تاریخ میں 01 جولائی۔1916ء جنگ عظیم اول: روم میں پہلے دن کی محاذ آرائی میں بیس ہزاربرطانوی فوجی ہلاک اور چالیس ہزار زخمی ہوئے
آج دن تاریخ میں 01 جولائی۔1881ء امریکا اور کینیڈا کے مابین پہلی بین الاقوامی فون کال سروس کا آغاز
آج دن تاریخ میں 01 جولائی۔1798ء کو نپولین بونا پارٹ نے مصر کے شہر اسکندریہ کو فتح کیا ۔
۔آج دن تاریخ میں 01 جولائی1858ء کو مشہور برطانوی سائنس دان چارلیس ڈارون نے لندن ایک اجتماع میں اپنا وہ تاریخ مقالہ پیش کیا جس میں انسانی ارتقا کا نظریہ پیش کیا گیا ۔
آج دن تاریخ میں 01 جولائی1929ء کو مشہور کارٹون کردار ” پوپائے دی سیلر ” پہلی بار امریکا میں منظر عام پر آیا ۔
آج دن تاریخ میں 01 جولائی۔1941ء کو ٹیلی وژن پر پہلا اشتہار دکھایا گیا۔ نیو یارک کے ڈبلیو این بی ٹی چینل پر دکھایا جانے والا یہ اشتہار بلووا نامی گھڑی کا تھا
ولادت
 آج دن تاریخ میں 01 جولائی1924ء – احمد علی خان، پاکستانی صحافی (وفات: 2007ء)۔
آج دن تاریخ میں 01 جولائی۔ 1934ء – جین مارش، برطانوی اداکارہ
آج دن تاریخ میں 01 جولائی۔ 1952ء – ڈین ایکروئیڈ، کینیڈین اداکار
آج دن تاریخ میں 01 جولائی 1961ء – کلپنا چاولہ، بھارتی خلابار (وفات: 2003ء)۔
آج دن تاریخ میں 01 جولائی1967ء – پامیلا اینڈریسن، امریکی اداکارہ، مصنف، فلمساز
آج دن تاریخ میں 01 جولائی1961ء پرنسس آف ویلز لیڈی ڈیانا کا یو م پیدائش
وفات
آج دن تاریخ میں 01 جولائی2004ء – مارلن برانڈو، امریکی اداکار (پیدائیش: 1924ء)۔
آج دن تاریخ میں 01 جولائی2020ء – سر ایورٹن ویکس ، کرکٹ کھلاڑی ویسٹ انڈیز
تعطیلات و تہوار
آج دن تاریخ میں 01 جولائی۔1960ء صومالیہ نے آزادی حاصل کی
آج دن تاریخ میں 01 جولائی1868ء کینیڈا کا پرچم کینیڈا: کینیڈا کا قومی دن (سابق ڈومینین ڈے)
* نیوفنڈلینڈ اینڈ لیبریڈور: میموریئل ڈے
* کیوبیک: موونگ ڈے
گھانا کا پرچم گھانا یوم جمہوریہ
آج دن تاریخ میں 01 جولائی1949ء ویت نام نے فرانس سے آزادی حاصل کی

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes