منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن 5 گرفتار

Published on September 6, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 207)      No Comments

اوکاڑہ(یواین پی) تھانہ بصیر پور کا منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن 5 گرفتار 8 کلو چرس۔شراب اور ناجائز اسلحہ برآمد :۔ایس ایچ او تھانہ بصیر پور نے اپنی ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے دو کس ملزمان محمد اجمل ولد محمد یار قوم اعوان سکنہ شیریں بتھنہ اور طاہر ولد نامعلوم سکنہ 27/2ایل کے قبضہ سے 8000 گرام چرس برآمد کرتے ہوئے گرفتار کیا اور ملزم رستم کو 25 لیٹر شراب کی ساتھ جبکہ ملزمان رفاقت اور امانت کو ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر گرفتار کیا تمام ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog