نبیل گبول دوبارہ اپنے ’’گھر‘‘ میں آ گئے

Published on February 23, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 359)      No Comments

25
کراچی:(یو این پی) سابق ایم این اے نبیل گبول دوبارہ پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نبیل گبول نے بدھ کے روز سابق صدر آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی۔ نبیل گبول نے آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا اور دوبارہ پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔ ترجمان بلاول ہاؤس نے نبیل گبول کی دوبارہ پیپلز پارٹی میں شمولیت کے اعلان کی تصدیق کر دی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes