فنکار اپنے ملک کا سفیر ہوتا ہے ایم اے ٹھاکرکامیڈین

Published on October 5, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 512)      No Comments

انڈین فنکاروں راجندر کور، انیل شرما ،جونی لیوراورورندر سنگھ کے ساتھ پرفارم کرچکا ہوں
لاہور(یواین پی)فنکار ہمیشہ اپنے فن سے اپنے ملک کا نام روشن کرتا ہے فنکار اپنے ملک کا سفیر ہوتا ہے وہ جہاں بھی جائے اس نے اپنے ملک کی نمائندگی کرنا ہوتی ہے فنکاروں کے لئے سرحدوں کی کوئی قید نہیں ہوتی ان خیالات کا اظہار معروف اسٹیج ڈرامہ پروڈیوسر،مصنف،اداکار ایم اے ٹھاکرکامیڈین نے یواین پی سے ایک ملاقات کے دوران کیاانہوں نے مزید کہا کہ میں سنگاپور،تھائی لینڈ،عمان ،دبئی ،قطر اوربحرین میں انڈین فنکاروں راجندر کور، انیل شرما،جانی بھاٹیہ ،ہربھجن مان سنگھ،مہندر گل،کمار شرمن،جونی لیوراورورندر سنگھ کے ساتھ پرفارم کرچکا ہوں اللہ نے مجھے اندرون اور بیرون ملک بے پناہ شہرت سے نوازا ہے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes