وزیراعظم عمران خان آج میانوالی کادورہ کرینگے

Published on October 24, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 159)      No Comments

میانوالی (یواین پی)وزیراعظم عمران خان آج میانوالی کادورہ کریں گے،وزیراعلیٰ پنجاب اورارکان اسمبلی پی اے ایف بیس پروزیراعظم کااستقبال کریں گے ۔یواین پی کے مطابق وزیراعظم اپنے حلقے میں 3ارب روپے کے فراہمی آب منصوبے کاسنگ بنیادرکھیں گے ،فراہمی آب کامنصوبہ 2 سال میں مکمل ہوگا ۔اس کے علاوہ وزیراعظم کیڈٹ کالج میں ہاسٹل کاافتتاح اورپودابھی لگائیں گے ،وزیراعظم عمائدین اورپارٹی عہدیداروں سے بھی خطاب کریں گے ،وزیراعظم عمران خان نمل کالج کا بھی دورہ کریں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme