آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان آج کیا جائے گا

Published on September 6, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 157)      No Comments


لاہور(یواین پی)آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ سمیت نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان پیر کو کیا جائے گا۔چیف سلیکٹر محمد وسیم قذافی اسٹیڈیم لاہور میں صبح سوا گیارہ بجے میگا ایونٹ کے لیے کھلاڑیوں کا اعلان کریں گے۔یہ قومی اسکواڈ نیوزی لینڈ کے خلاف شیڈول لاہور میں پانچ ٹی 20 اور پھر انگلینڈ سے کھیلے جانے والے راولپنڈی میں تین میچز کی سیریز میں پاکستان کی نمائندگی کرے گا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme