انسانی حقوق پر کسی بھی قسم کئ ناانصافی برداشت نہیں کئ جائیگی؛ڈاکٹر جاوید اقبال رانا

Published on October 29, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 231)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چنڈ)چیئرمین قومی کمیشن قانون وانصاف بین مذہبی ہم آئینگی ہیومن رائیٹس پاکستان. ڈاکٹر جاوید اقبال رانا نے اپنے جاری کردا پریس بیان میں کہا کہ انسانی حقوق پر کسی بھی قسم کئ ناانصافی برداشت نہیں کئ جائیگی اور نہ ئی سمجھوتہ.کیا جائیگا انہونے مزید کہا کہ ٹھٹھہ اور سجاول ضلع کئ عوام جس حالات سے گذر رئی ہے وہ حالات ناقابلے قبول ہے انہونے کہا کہ ضلع ٹھٹھہ اور سجاول کئ عوام پانی کئ کوٹ کئ وجہ سے شدید تکلیفون کا سامنہ کر رہیں ہے اور نہ ئی عوام کو پینے کہ لیے صاف ہانی مل رہا ہے مزید کیا کہ ضلع انتظامیہ کو اربون کئ بجٹ ملنے کہ باوجود کوئی بھی ترقیاتی کام نئیں ہو سکا انہونے کہا کہ ضلع انتظامیہ عوام کے لیے پانی کئ فراھمی کو یقینی بنائیں اور پولیس کو پابند کرتے ہوے کہا کہ غریب عوام کے ساتھ اپنا قبلہ درست رکھیں اور حقدارون کو اپنا حق دلائیں مظلوم عوام کے ساتھ ناانصافیان فوری طور بند کریں اور بھتر سلوک کے ساتھ عوام کئ خدمت سرانجام دیں جس سے مظلوم عوام کو رلیف مل سکیں مزید کہا کہ ٹھٹھہ ضلع میں منشیات کا کاروبار تیزی اختیار کرگیا ہے جس کئ وجہ سے کئیں انسانی جانین کا نظرانہ دینا پر رہا ہے خاص طور پر گٹھکا استعمال کرنے سے موذی بیماریون نے جنم لے رکہا ہے انہونے کہا کہ پولیس انتظامیہ منشیات فروخت کرنے والون کے اوپر سخت سے سخت کاروائی کرین اور جرائم کرنے والون کو سزا دلانے میں کوئی بھی قصر نہ چھورین منشیات گٹھکا فروشون کا خاتمہ کریں جس سے انسانی جانین بچ سکین مزید کہا کہ ہر تھانے کہ ایس ایچ اوز کو چائیے کہ تھانون میں بیٹھ کر عوام کا مسائل سنے عوام کو پریشانے سے نجات دلائیں اور ضلع ٹھٹھہ اور سجاول میں امن وامان کئ صورتحال قائم کریں جسے عوام کو ریلف مل سکے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes