سجل علی بھی کم عمر طبلہ ماسٹرز کی مداح ہوگئیں

Published on November 3, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 160)      No Comments

کراچی (یواین پی) خوبرو اداکارہ سجل علی بھی انتہائی کم عمری میں طبلہ بجانے کی مہارت رکھنے والے لاہور کے دو بھائیوں ریان اور اسحاق کی مداح ہوگئی ہیں۔سوشل میڈیا سے مقبولیت حاصل کرنے والے کم عمر طبلہ ماسٹرز رائن اور آئزک نے قومی ترانے کے بعد اب سجل علی کے مقبول ترین ڈرامہ سیریل’اورنگریزہ‘کا میوزک طبلے کی تھاپ میں ڈھال دیا جس کی ویڈیو اداکارہ نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog