بلاول بھٹو کے بیان پر کوئی حیرت نہیں ہوئی، فواد چودھری

Published on November 7, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 125)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کے بیان پر کوئی حیرت نہیں ہوئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر اپنے ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتیں صرف ڈیل کی تلاش میں ہیں۔پا فواد چودھری نے کہا ہے کہ آج کا بیان بھی اسی کوشش کا حصہ ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy