فائرنگ سے دو افراد جاں بحق،شناخت رمضان اور علی رضا کے نام سے ہوئی

Published on November 12, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 189)      No Comments

لاہور (یواین پی)تھانہ لیاقت آباد کی حدود میں قتل کا معاملہ،،فائرنگ سے دو افراد جاں بحق،شناخت رمضان عرف جانی اور علی رضا کے نام سے ہوئی تمام پہلوو¿ں پر تحقیقات شروع،وقوعہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ایس پی ماڈل ٹاون دوست محمد جائے وقوعہ پر موجود پولیس اور فرانزک ٹیموں نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے ملزمان کی تلاش کیلئے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد لی جارہی ملزمان جلد پولیس کی گرفت میں ہونگے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes