دوران حمل آم کھانے سے گوری رنگت کے بچے پیدا ہوتے ہیں نئی تحقیق

Published on July 12, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 347)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)ہر انسان کی خواہش ہے کہ وہ خوبصورت ہو اور اس کے آنے والے بچے بھی خوبصورت شکل و صورت کے مالک ہو. خوبصورتی اگرچہ ایک اچھی صفت ہے لکن اس سے زیادہ خوبصورت اچھے اخلاق ہے ہر عورت کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کا بچہ خوبصورت پیدا ہو، ہمارے ہاں چونکہ خوبصورتی سے مراد گورا رنگ لیا جاتا ہےلہذا ایسا بچہ جس کا رنگ گورا ہو وہیخوبصورت سمجھا جاتاہے. ماؤں کی شدید خواہش ہوتی ہے کہ ان کا بچہ گورا پیدا ہو‘ تازہ ترین تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ایک پھل ایسا ہے جسے کھانے سے مائیں خوبصورت اور گورے چٹے بچوں کو جنم دے سکتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق آم وہ پھل ہے جسے حمل میں کے دوران کھانے سے پیدا ہونے والے بچوں کارنگ گورا ہوتاہے. تاہم کسی لیکن ہمارے ہاں خوبصورتی سے مراد گور رنگ مراد لیا جاتا ہے ہر عورت کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کا بچہ خوبصورت پیدا ہو، ہمارے ہاں چونکہ خوبصورتی سے مراد گورا رنگ لیا جاتا ہے.لہذا ایسا بچہ جس کا رنگ گورا ہو وہی خوبصورت سمجھا جاتاہے.ما¶ں کی شدیدچاہت ہوتی ہے کہ ان کے بچے کا رنگ صاف اور گورا ہو‘ تازہ ترین تحقیق میں بتایا گیا ہے۔ کہ ایک پھل ایسا ہے جسے کھانے سے مائیں خوبصورت اور گورے چٹے بچوں کو جنم دے سکتے ہیںتحقیق کے مطابق آم وہ پھل ہے جسے حمل میں کے دوران کھانے سے پیدا ہونے والے بچوں کارنگ گورا ہوتاہے.تاہم کسی بیماری میں مبتلا خواتین کو آم ڈاکٹرز کے مشورے سے استعمال کرنا چاہئیںجبکہ بعض محققین کے مطابق خربوزہ یا عرف عام میں ہندوانہ ایسا پھل ہے جس کے کھانے سے ماں کے پیٹ میں موجود بچے کی رنگت صاف ہوتی ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes