گلگت بلتستان کا میدان تحریک انصاف نے مار لیا، نو نشستوں پر فاتح

Published on November 16, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 156)      No Comments

گلگت: (یواین پی) گلگت بلتستان کا میدان تحریک انصاف نے مار لیا، نو نشستوں پر فاتح، سات حلقوں میں آزاد امیدوار جیت گئے،پیپلز پارٹی چار اور ایم ڈبلیو ایم ایک نشست حاصل کرنے میں کامیاب، الیکشن امتحان میں ن لیگ کے صرف دو امیدوار پاس قرار پائے۔گلگت بلتستان الیکشن کے 23 حلقوں کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج سامنے آ چکے ہیں جس میں پاکستان تحریک انصاف 9، آزاد امیدوار 7 نشستوں پر کامیاب رہے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی 4، ایم ڈبلیو ایم 1 اور مسلم لیگ ن 2 نشستیں جیتنے میں کامیاب ہو سکی۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题