اوکاڑہ۔ سوئی گیس آفس اوکاڑہ کے سیلز ڈیپارٹمنٹ کے انچارج قربان علی غفور کا کرونا ٹیسٹ پازٹیو آگیا

Published on November 30, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 166)      No Comments

اوکاڑہ(یو این پی)سوئی گیس آفس اوکاڑہ سیلز ڈیپارٹمنٹ کے انچارج انجینئر بزنس ڈویلپمنٹ قربان علی غفورکا کرونا ٹیسٹ پارٹیو آگیا ھے محکمہ سوئی گیس کی ٹیم نے سوئی گیس آفس اوکاڑہ کی سیلز ڈیپارٹمنٹ کو سیل کر دیا ھے اور ڈیپارٹمنٹ کے دیگر ملازمین کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کردی اور متاثرہ آفیسر کے ساتھ رہائش پذیر تین افسران کو سوئی گیس کے اعلیٰ حکام نے دفتر آنے سے منع کردیا ھے ان افسران میں انچارج سوئی گیس آفس اوکاڑہ مقبول پریم ڈسٹری بیوشن انجینئر محمد ارشد اور بلینگ آفیسر وسیم عنایت شامل ہیں جنہوں نے خود کو اپنے گھروں میں قرنطینہ کر لیا ھے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题