دیپالپور ، 82 سالہ خاتون کپڑوں کو آگ لگنے سے جانبحق

Published on December 9, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 287)      No Comments

اوکاڑہ (یواین پی)دیپالپور کے نواحی علاقہ صالحوال میں خاتون کے کپڑوں کو آگ کے الاؤ سے آگ لگ گئی۔ آگ لگنے کے نتیجے میں خاتون 35 فیصد تک جھلس گئی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 دیپالپور کی ایمبولینس فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ۔ ریسکیو ٹیم نے ضروری کاروائی کرنے کے بعد نعش کو ورثاء کے حوالے کر دیا۔ جانبحق ہونے والی خاتون کی شناخت مریم بی بی زوجہ محمد یعقوب (82 سال) کے نام سے ہوئی ہے جوکہ اڈہ صالحوال کی رہائشی تھی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy