فاروق آباد، گندم کے کھیت میں آگ بھڑک اٹھی،70 ہزار مالیت کا نقصان

Published on April 11, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 79)      No Comments

فاروق آباد(یو این پی) گندم کے کھیت میں آگ لگ گئی فاروق آباد کے نواحی علاقہ خانقاہ ڈوگراں اسواں بھٹیاں نزد پولیس چوکی گندم کے کھیت میں آگ لگ گئی آگ نا معلوم وجہ سے لگی ریسکیو 1122 خانقاہ ڈوگراں کی فائر فائٹنگ ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا آگ لگنے سے تقریباً 70 ہزار مالیت کا نقصان ہوا جبکہ بروقت آگ پر قابو پا کر اردگرد سینکڑوں ایکڑ گندم کی فصل کو جلنے سے محفوظ کر لیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes