استاد سلامت علی خان کی86 ویں سالگرہ آج12 دسمبربروز ہفتہ کومنائی جائےگی

Published on December 12, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 214)      No Comments

لاہور(یواین پی) پاکستان کے نامور کلاسیکل موسیقار و گلوکار استاد سلامت علی خان کی86 ویں سالگرہ آج12 دسمبربروز ہفتہ کومنائی جائےگی وہ12 دسمبر1934 کو شام چوراسی ضلع ہوشیار پور میںپیدا ہوئے تھے حکومت پاکستان نے انہیں دو مرتبہ صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی اورستارہ امتیاز سے نوازا استاد سلامت علی خان 11جولائی2001 کو وفات پاگئے تھے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog