افغانستان: ختم قرآن کی محفل میں بم دھماکا، 15 افراد جاں بحق

Published on December 19, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 157)      No Comments

کابل: (یواین پی) افغان صوبے غزنی میں ختم قران کی محفل پر ہونے والے بم دھماکے میں 15 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔افغان وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق بم ایک رکشے میں نصب کیا گیا تھا جو ایک عمارت کے باہر پھٹ گیا ۔ عمارت میں مدرسے کے بچے ختم قرآن میں شریک تھے۔افغان حکام کے مطابق مرنے والوں میں اکثر بچے شامل ہیں۔ ابھی تک کسی نے دھماکہ کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes