مسلم لیگ ن کے پارٹی انتخابات کے بعد مسلم لیگ کو مزید منظم اور فعال کیا جائے گا ڈاکٹر شاہستہ جدون

Published on June 19, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 143)      No Comments

ایبٹ آبا(یواین پی)مسلم لیگ ن ملک کو بحرانوں سے نکالے گی مسلم لیگ ن کے پارٹی انتخابات کے بعد مسلم لیگ کو مزید منظم اور فعال کیا جاے گا وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کو پارٹی کا صدر اور مریم نواز کو پارٹی کا چیف ارگناہیزر بنانے انہتاہی احسن اقدام ہے ان خیلات کا اظہار مسلم لیگ ن کی ڈوہزنل صدر ڈاکٹر شاہستہ جدون نے گزشتہ روز ایبٹ اباد خواتین کے وفد سے گفتگو کرتے ہوے کیا مزید کہا کے ہزارہ ڈویزن مسلم لیگ ن کا گڑھ تھا اور انشاء الله اب بھی ہو گا خواتین اپنے قاہد میاں محمد نواز شریف کا منشور گھر گھر تک پونچاہیں قاہد کی بیٹی اور ہماری قاہد مریم نواز نے مشکل ترین حالات میں پارٹی کو منظم اور فعال رکھا اس کی نزیر نہیں ملتی ہے ملک کے اندر مخلوط حکومت ہونے کے باوجود عوام کو موجودہ بجٹ میں ریلیف دیا گیا اور عوام دوست بجٹ بنایا گیا ہے صوبہ خیبر پختون خواہ میں مسلم لیگ کو فعال کیا جارھا ہے انے والے دنوں بڑی شخصیات پارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گی صوباہی صدر امیر مقام اور جنرل سیکٹری مرتضے جاوید عباسی پارٹی کو مضبوط اور فعال بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes