صنم ماہی کے گیت” دلاں دے راز کسے نوں دسیاں نہ کر وے“ کی سوشل میڈیا پر دھوم

Published on December 29, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 404)      No Comments

شائقین موسیقی کی بے حد مشکور ہوں جنہوں نے میرے نئے گیت کو پسند کیاسنگر صنم ماہی
کبیروالا(یو این پی) میرے نئے گیت” دلاں دے راز کسے نوں دسیاں نہ کر وے“ کی سوشل میڈیا پر دھوم ،مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم ہوئے شائقین موسیقی کی بے حد مشکور ہوں جنہوں نے میرے نئے گیت کو پسند کیا ان خیالات کا اظہار معروف سرائیکی گلوکار صنم ماہی نے یواین پی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید بتایا کہ میرا نیاگیت” تیری ندیاں وچ صبح شام پیندی ودیاں“ کی ریکارڈنگ مکمل ہو چکی ہے جسے نئے سال کے آغاز میں ریلیز کیا جائے گا مجھے یقین ہے کہ میرے پہلے گیتوں کی طرح شائقین موسیقی میرے نئے گیت کو پسند کریں گے میری کامیابی میں پروڈیوسر مختار ملک کااہم رول ہے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题