صدر نیشنل کونسل برائے ہومیو پیتھی حکومت پاکستان ڈاکٹر راﺅ غلام مرتضی کا بورے والا پہنچنے پر استقبال

Published on December 31, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 213)      No Comments

بورے والا (یواین پی)نومنتخب صدر نیشنل کونسل برائے ہومیو پیتھی حکومت پاکستان ہومیو ڈاکٹر راﺅ غلام مرتضی آج اپنے آبائی علاقہ بورے والہ تشریف لائے چیچہ وطنی روڑ پل نہریعقوب آبادپر بورے والہ ہومیوپیتھک ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بورے والا کے عہدیداران و ممبران سمیت شہر کے معروف ہومیو پیتھک ڈاکٹرزنے ان کا دو بجے دوپہرفقیدالمثال استقبال کیا خوشی کے پرمسرت موقع پر انہیں مبارک باد دیتے ہوئے ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں پھولوں کے گلدستے اور ہار پہنائے گئے استقبال کرنے والوں میںڈاکٹر مرزا مختار بیگ، ڈاکٹر شاہد محمود،ڈاکٹر امتیاز احمد چوہدری، ڈاکٹراحسن رشید میاں، ڈاکٹرطارق چشتی ،ڈاکٹرآصف، ڈاکٹربشارت، ڈاکٹرچوہدری غلام محمد، ڈاکٹر رانا محمد فہیم ،ڈاکٹر زاہدحسین، ڈاکٹر انور ،ڈاکٹر انوار، ڈاکٹرعبدالمجیدچوہدری،ڈاکٹر منصورشاہد، ڈاکٹر رمضان جانی، ڈاکٹرسلیم احمد،ڈاکٹرامجد نصیر، ڈاکٹر صدیق ،ڈاکٹرسعید چوہان ،ڈاکٹرمحمد ناصر چوہدری ،ڈاکٹر سعید سرور بھٹی ،ڈاکٹر عبدالغفار،ڈاکٹر صفدر آکاش ،ڈاکٹر رمضان شامی ،ڈاکٹرحاجی اسلم،ڈاکٹرمحمد وقاص ،ڈاکٹر مسعوداحمد،ڈاکٹرعدیل محمود،ڈاکٹر شرجیل محمود،ڈاکٹر سردار،ڈاکٹرارشاد نقشبندی ،ڈاکٹرمحمد امین ،ڈاکٹر قلب حسین ڈاکٹر اشفاق فضل ،ڈاکٹر حمزہ خرم ،ڈاکٹروقاص خرم اور ڈاکٹر بی اے خرم شامل ہیں واضح رہے کہ ہومیو ڈاکٹر راﺅغلام مرتضی نیشنل کونسل برائے ہومیو پیتھی حکومت پاکستان کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہوئے ہیں

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes