کراچی:(یواین پی) ملک کے میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے اور سندھ کے کئی علاقوں میں گرمی کے ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں جب کہ ماہرین موسمیات کی جانب سے آج بھی شدید گرمی کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

No Comments