فلم سٹار روز بٹ کوپنجابی فلم ”گڈو سپاہی “ کے لئے کاسٹ کیا ہے قاسم شاکر

Published on January 3, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 187)      No Comments

فلم کی کہانی روایتی کہانیوں سے مختلف اور سبق آموز ہے جسے یقینا شائقین فلم پسند کریں گے
لاہور (یواین پی) معروف فلم سٹار روز بٹ کو اپنی آنے والی پنجابی فلم ”گڈو سپاہی “ کے ایک اہم رول کے لئے کاسٹ کیا ہے میں سمجھتا ہوں یہ کریکٹر جس نوعیت کا ہے روز بٹ ہی اس کریکٹر کے لئے موزوں ترین اداکارہ ہے ان خیالات کا اظہارمصنف و ہدایت کار قاسم شاکر نے یواین پی سے ملاقات کے دوران کیا انہوں نے مزید بتایا کہ گزشتہ دنوں باری اسٹوڈیو کے فلور نمبر آٹھ میں میری ملاقات فلم سٹار روز بٹ سے ہوئی جب ”گڈو سپاہی“ کے ایک کریکٹر کے متعلق ڈسکس ہوئی تو انہوں نے اس کریکٹرکے لئے حامی بھر لی اس فلم کی کہانی روایتی کہانیوں سے مختلف اور سبق آموز ہے جسے یقینا شائقین فلم پسند کریں گے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes