جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع میں لمپی وائرس کے کیس رپورٹ

Published on March 18, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 228)      No Comments

ملتان (یواین پی)پنجاب میں بھی جانوروں میں جلد کی بیماری لمپی پھیلنے لگی، جس کے زیادہ تر کیسز جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع میں رپورٹ ہوئے ہیں۔وزارت صحت کا کہنا ہے کہ متاثرہ جانوروں کو صحت مند جانوروں سے الگ کر کے ویکسی نیشن شروع کردی ہے۔ بکرے، بھینس اور دنبے میں لپمی اسکن بیماری کے شواہد نہیں ملے۔دوسری جانب کراچی میں اب بھی شہری گائے کا گوشت خریدنے سے کتراتے ہوئے نظر آرہے ہیں

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes