کورونا کیسز میں اضافہ، لاہور اور گوجرانوالہ کے مزید علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاﺅن نافذ

Published on January 18, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 140)      No Comments


لاہور(یواین پی)عالمی وبا کورونا وائرس کی دوسری لہرکے دوران کیسز میں اضافہ پر لاہوراورگوجرانوالہ کے مزیدعلاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگادیاگیا۔میڈیا کے مطابق کورونا کیسز میں اضافے پر لاہور کے 17،گوجرانوالہ کے مزید 3 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذکردیا گیا،لاک ڈاؤن والے علاقوں میں شاپنگ مالز،ریسٹورنٹس،دفاتربندرہیں گے تاہم میڈیکل سٹور،لیبارٹریز،ہسپتال اورکلینکس 24 گھنٹے کھلے رہیں گے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog