اسکاؤٹنگ کے تین بنیادی اصول حقوق اللہ ،حقوق العباداور حقوق الذات ہوتے ہیں آصف طور

Published on August 11, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 510)      No Comments

بورے والہ (یواین پی /ڈاکٹر عبدالمجید چوہدری ) گزشتہ دنوں بوائز اسکاؤٹ الائیڈ سکول کنال کیمپ بورے والامری پہنچایہ وزٹ10 اگست تا 16 اگست 2022تک ہے اس کی قیادت آصف طوراور سلیمان کر رہے ہیں اس موقع پر یو این پی سےگفتگو کرتے آصف طور نے کہا کہ اسکاؤٹنگ کے تین بنیادی اصول حقوق اللہ ،حقوق العباداور حقوق الذات ہوتے ہیں اسکاؤڈنگ کے قوانیں میں اسکاؤٹ قابل اعتماد،فرمانبردار وفادار،خوش اخلاق ،مددگار ،ہر کسی کا بھائی اور بہترین دوست ،مہربان،بہادر ،پاکیزہ، ہنس مکھ اور کفایت شعار ہوتا ہےاسکاؤٹنگ ایک عالمی تحریک ہے جس کا آغاز 1907 میں ہوا جبکہ وطن عزیز میں دسمبر1947 میں اس کا آغاز ہواپاکستان بننے کے بعدقائداعظم محمد علی جناح اس تحریک کے کےپہلے چیف اسکاؤٹ تھے اسکاؤٹنگ کا مقصد بچوں کی جسمانی دماغی تربیت کرنا ہوتی ہے جو چیزیں دنیا میں نئی آرہی ہیں ان کے بارے میں نوجوانوں کو بتایا جاتا ہے پاکستان کی خدمت کے لیے نونہال وطن تیار ہو سکیں،اچھے شہری بن سکیں جب ملک میں کوئی ہنگامی صورت حال ہوتو اپنی خدمات رضا کارانہ طور پر سرانجام دے سکیںاسکاؤٹنگ کا مقصد بچوں کی جسمانی دماغی تربیت کرنا ہوتی ہے جو چیزیں دنیا میں نئی آرہی ہیں ان کے بارے میں نوجوانوں کو بتایا جاتا ہے پاکستان کی خدمت کے لیے نونہال وطن تیار ہو سکیں،اچھے شہری بن سکیں جب ملک میں کوئی ہنگامی صورت حال ہوتو اپنی خدمات رضا کارانہ طور پر سرانجام دے سکیں

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes