لاہور ہائیکورٹ ، بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

Published on January 18, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 249)      No Comments


لاہور(یواین پی)لاہورہائیکورٹ نے بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کیخلاف درخواست پر فیصل محفوظ کرلیا۔میڈیا کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دیا جائے، جسٹس شاہد جمیل خان نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی،عدالت نے درخواست پر ا بتدائی سماعت کے بعدفیصلہ محفوظ کرلیا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog