وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال

Published on January 26, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 183)      No Comments


اسلام آبا (یو این پی) وزیراعظم سے آرمی چیف نے ملاقات کی جس میں قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میڈیا کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی شریک تھے جب کہ ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy