نالائق حکمران سیاسی انتقام میں اندھے ہو چکے ہیں ۔مرزا جاوید

Published on January 28, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 139)      No Comments


مانگامنڈی(یو این پی)رکن صوبائی اسمبلی پی پی 172 مرزا جاوید نے کہا ہے کہ وزیراعظم اخباری بیانات کے ذریعے بھڑکیں نہ ماریں نہ ہی نیب اور اینٹی کرپشن کے پیچھے مت چھپیں فارن فنڈنگ کیس اور براڈشیڈ کے حوالے سے آزادانہ تحقیقات ہونے دیں اس پر اثر ناز ہونے کی کوشش نہ کریں دودھ کا دودھ اور پانی پانی ہوجائے گا۔پانچ سال عمران نیازی نے قانون کی دھجیاں اڑائی یہ نواز شریف اور شہاز شریف کا ہی حوصلہ تھا جنہوں نے ترقی کے دشمنوں کو برداشت کیا۔مہنگائی اور حکومت کے خلاف نکلنے کے لئے پارٹی قیادت میاں نواز شریف کے اشارے کے انتظار میں ہیں ۔نالائق حکمران سیاسی انتقام میں اندھے ہوچکے ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes