اداکارہ ایمن خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

Published on July 13, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 309)      No Comments

لاہور(یو این پی)پاکستان کی معروف اداکارہ ایمن خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔اداکارہ ایمن خان نے اپنے تصدیق شدہ انسٹا گرام اکاؤنٹ سے تصاویر شئیر کی ہیں۔ اداکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر کو مداحوں کیجانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنے مداحوں کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes