اداکار خاور خان کی والدہ کے انتقال پر اچھی خان،ساجد علی ساجد،راحیلہ اور ڈاکٹر خرم کا اظہار افسوس

Published on February 3, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 150)      No Comments

لاہور (یواین پی) فلم فیڈریشن آف پاکستان کے چیئرمین اچھی خان،اداکارہ راحیلہ آغا،فلم ڈائریکٹرمحمد ساجد علی ساجد ،جنرل سیکرٹری المراد پروڈکشن رائٹر ڈاکٹر بی اے خرم نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں ٹی وی اور فلم کے معروف اداکار خاور خان کی والدہ ماجدہ کے انتقال پران سے دلی دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف اور درجات کی بلندی کی دعا کی

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes