نیو ٹیلنٹ کو مواقع فراہم کرنے کے لئے کلا ئی مکس آرٹ پروڈکشن قائم کی؛ علی رضا شیخ

Published on February 10, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 176)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی) شوبز کی دنیا میں نیو ٹیلنٹ کے مواقع فراہم کرنے کے لئے کلائی مکس آرٹ پروڈکشن کا قیام عمل میں آگیا اس پروڈکشن چیئرمین محمد فاروق سندھو، چیف ایگزیکٹو محمد علی رضا شیخ اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر میمونہ خالق ہیں میمونہ خالق نے بتایاکہ ہم نیو ٹیلنٹ کو گلوکاری ماڈلنگ ایکٹنگ اور ڈانس کرنے اور سیکھنے کے لئے فنکاروں کے ساتھ کام کرنے کا موقع دیں گے محمد علی رضا شیخ نے یو این پی کو انٹرویو کے دوران بتایاکہ فیصل آباد میں واحد پروفیشنل ادارہ بنانے کا مقصد ہے نیو ٹیلنٹ کو نہ صرف شوبز کے ناسوروں سے بچانا بلکہ انہیں اپنے پلیٹ فارم سے شوبز میں مواقع فراہم کرنا ہے تاکہ ان کا مستقبل روشن ہو ہماری پروڈکشن حکومت سے منظور شدہ ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy