ویلنٹائن ڈے کے حوالے سے کھیل ”پیاریار“ سوشل میڈیا پر ریلیزکردیا گیا وکیل اختر

Published on February 16, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 162)      No Comments

محنت لگن اور ایک جذبے کے ساتھ کام کریں تو رب کائنات کی مدد بھی شامل حال ہو جاتی ہے
لاہور(یواین پی) ویلنٹائن ڈے کے حوالے سے خصوصی کھیل ”پیاریار“ سوشل میڈیا پر ریلیز کردیا گیا اس شارٹ ڈرامہ میں پیاراور محبت کو مدنظر رکھا گیا مرکزی کرداروں میں صبا،ملکہ پیرزادہ اور دیگرفنکاروں سمیت خود میں نے بھی ایک کریکٹر کیا ان خیالا ت کا اظہار اداکا وکیل اختر نے یواین پی سے ایک ملاقات کے دوران کیا انہوں نے مزید کہا کہ اگر ہم محنت لگن اور ایک جذبے کے ساتھ کام کریں تو رب کائنات کی مدد بھی شامل حال ہو جاتی ہے ہمارے نئے کھیل کو سوشل میڈیا پر خوب سراہا جا رہا ہے ویور کا تعاون ہمارے لئے آکسیجن کا کام کرتا ہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes