بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کی 64 ویں سالگرہ

Published on September 18, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 406)      No Comments

777
نئی دہلی(یو این پی) بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو اپنی 64 ویں سالگرہ منائی جس پر ٹوئٹر کے ذریعے بڑی تعداد میں ان کے وزراء اور دیگر اہم شخصیات نے انہیں مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے ان کیلئے طویل عمری کی دعا کی۔ وزیر مملکت برائے خزانہ جیانت سنہا نے لکھا کہ ان کی قیادت میں بھارت تبدیل ہو رہا ہے۔ گجرات کے وزیر اعلیٰ آنند کیبن پٹیل اور دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کنجری وال کانگریس کے رہنما ششی تھرو مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ اور دیگر بھی مبارکباد دینے والوں میں شامل تھے۔ نریندر مودی نے اپنی سالگرہ کے روز شاریان جالی کا دورہ جہاں 1965 کی جنگ کے حوالے سے نمائش لگائی گئی تھی۔ اس موقع پر لڑاکا جیٹ طیاروں نے اپنے کرتب بھی دکھائے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes