ریجنل پولیس آفیسرساہیوال کا تھانہ اے ڈویژن سمیت ڈی پی او آفس کی مختلف برانچز کا دورہ

Published on February 18, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 161)      No Comments


اوکاڑہ( یو این پی)ترجمان پولیس کے مطابق ریجنل پولیس آفیسرساہیوال احمد ارسلان ملک نے اوکاڑہ آمد پرخدمت مرکز،تھانہ اے ڈویژن سمیت ڈی پی او آفس کی مختلف برانچز کا دورہ کیا۔ ریجنل پولیس آفیسر نے ڈی پی او آفس میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا بھی جائزہ لیا۔ پولیس خدمت مرکزاورعوامی منصوبوں پر آر پی او کا اظہار اطمینان کیااور کہا کہ کیا.جدید سہولیات سے آراستہ “پولیس آئی” کنٹرول روم سیف سٹی کا منی ماڈل ہے اورڈی پی او آفس میں آنے والے سائیلین کو بہترین سہولتیں میسر ہیں۔آر پی او احمد ارسلان ملک نے پودہ لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کیا۔آر پی او نے یادگار شہداء پر حاضری دی۔ پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题