حیدر آباد، جرائم پیشہ افراد کا کھلے عام منشیات سمیت سٹہ کا کاروبار عروج پر اعلی حکام سےنوٹس کی اپیل

Published on February 18, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 319)      No Comments

حیدرآباد(یواین پی) بلدیہ تھانے کی حدود میں مبینہ طور پر فقیر سومرو نامی شخص کھلے عام آئس سمیت چرس کا کاروبار کھلے عام فروخت کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جس سے نوجوان نسل منشیات کی عادی بنتی جارہی ہیں ملاح اسماعیل کے گوٹھ میں کھلے عام آئس اور چرس کی فروخت علاقہ کے رہائشیوں کیلئے درسر بن گئی ہے جبکہ بلدیہ کالونی کی حدود میں ہی گھمن آباد کے علاقہ میں سجادپٹھان نامی شخص نے کھلے عام سٹہ کا کاروبار شروع کیا ہوا ہے دوسری جانب توصیف مین پوری کی موکل لیکر کھلے عام فروخت کروانے میں مصروف عمل نظر آنے لگا علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ منشیات اور سٹہ کے کاروبار کی وجہ سے ہم لوگ شدید اذیت کا شکار ہیں آر پی او حیدرآباد،ڈی آئی جی حیدرآباد،ایس ایس پی حیدرآباد اور ایس پی کینٹ سے نوٹس لیکر ملزمان کو گرفتار کرنے کی اپیل کی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy