آج کا دن تاریخ میں 10 مارچ

Published on March 10, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 57)      No Comments

لاہور(یواین پی)واقعات۔1973ء مراکش میں آئین کا نفاذ۔
۔1977ء سائنسدانوں نے سیارہ یورینس کے گرد دائرے دریافت کیے۔
۔1945ء جنگ عظیم دوم،ٹوکیو پر امریکی فضائی افواج کی بمباری،جس کے نتیجے میں ایک لاکھ افراد ہلاک ہوئے۔
۔1922ء ہندوستان میں بغاوت کرنے پر من موہن داس کرم چندگاندھی کو گرفتار کر کے چھ سالہ قید کی سزا سنائی گئی تاہم انیس سو چوبیس میں ان کو دوسال بعد ہی رہا کر دیا گیا۔
۔1735ء نادر شاہ اور روس کے پاؤل اول کے درمیان معاہدہ ،روسی فوجوں کا باکو سے انخلاء۔
وفات…1981ء ـ عبد الحمید عدم (پاکستان کے معروف شاعر) بمقام لاہور

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes