تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر میاں بیوی جانبحق

Published on March 2, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 207)      No Comments

اوکاڑہ(یو این پی)جی ٹی روڈ پر کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی شدید زخمی ہو گئےریسکیو 1122کی ٹیموں نے دونوں کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال میں منتقل کر دیا جو کہ ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئے مرنے والوں کی شناخت رانی بی بی زوجہ ریاض (50 سال) اور ریاض ولد نیاز (55سال) کے ناموں سے شناخت ہوئی ہےجو کہ رینالہ خورد کے رہائشی تھے

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy