باشعور ماں ہی باشعور نسل تیار کر سکتی ہے اداکارہ افشی رانی

Published on March 8, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 269)      No Comments

لاہور(یواین پی) ادکارہ افشی رانی نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر یو این پی نیوز کے بیورو چیف زکیر احمد بھٹی سے ٹیلی فون پرگفتگو کرتے ہوئے کہا عورت کو جنس سے ہٹ کے انسان سمجھیں ہمیں مردوں سے مقابلہ نہیں بلکے برابری کے حقوق چاہئیں تعلیم پہ جس طرح بیٹے کا حق ہے وہی حق بیٹی کو بھی دیں کیونکہ ایک باشعور ماں ہی باشعور نسل تیار کر سکتی ہے ایک سوال کے جواب میں افشی رانی نے کہا کہ عورت کی معاشی خودمختاری کے بنا صحت مند معاشرے کا وجود ممکن نہیں ہے باشعور ماں باشعور نسل پیدا کرے گی

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes