ایم ایل اے سانڈرا جینسن نے پارٹی تبدیل کر لی

Published on November 20, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 389)      No Comments

4
نیو یارک(یو این پی)شمال مغربی کیلگری سے ایم ایل اے سانڈرا جینسن نے پروگریسو کنزرویٹو پارٹی سے ناتہ توڑ کر نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ سانڈرا نے پارٹی کی تبدیلی کا اعلان پروگریسو کنزرویٹو کی قیادت کی دوڑ سے دست برداری کے اعلان کے 9 دن بعد جمعرات کے روز کیا۔ جینسن نے 8 نومبر کو قیادت کی دوڑ سے دست برداری کا اعلان کرتے ہوئے یہ الزام لگایا تھا کہ انہیں دوسرے امیدواروں کے گرگے ہراس کر رہے ہیں۔ ڈونا کینیڈی گلانس نے بھی اسی دن قیادت کی دوڑ سے دست برداری کا اعلان کیا تھا۔ یوں قیادت کی دوڑ میں کوئی خاتون باقی نہ رہی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes