مرزا محمد آفریدی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتب ہوگئے

Published on March 12, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 127)      No Comments

اسلام آباد( یواین پی) حکومت کے امیدوار مرزا محمد آفریدی ڈپٹی چیئرمین سینٹ منتخب ہوگئے ہیں۔انہوں نے پی ڈی ایم کے امیدو ار مولانا غفور حیدر ی کوشکست دی ہے۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے کل 98 ووٹ کاسٹ ہوئے۔مرزا محمد آفریدی کا تعلق فاٹا سے ہے وہ 2018 میں آزاد حیثیت سے سینیٹر منتخب ہوئے تھے۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے انہیں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عہدے کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme