بھارتی اداکارہ و گلو کارہ جنیو ارائے نے بنکاک میں منعقدہ گیت میلہ میں دھوم مچادی

Published on October 8, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 575)      No Comments

\"Jenva\"
بنکاک( یو این پی ) بھارتی اداکارہ و گلوکارہ جنیوا رائے نے گزشتہ ہفتے گیت مالا کا میلا لوٹ لیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی گلو کارہ اور اداکارہ جنیوارائے نے گزشتہ ہفتے بنکاک میں منعقد ہونے والے گیت مالا میلے میں شرکاء کے دل جیت لیے اور وہ جھوم اٹھے شرکاء نے گلوکارہ جنیوارائے کے گیتوں کو بہت سراح اور انہیں جی بھر کر داد دی۔ بعض شرکاء نے کہا کہ جنیوارائے مستقبل کی گیتوں کی ملکہ کہلائے گی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy