اوکاڑہ ، رائس مل کے پروسسینگ یونٹ میں آگ لگ گئی، ریسکیو ٹیم نے آگ پر قابو پا لیا

Published on March 20, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 213)      No Comments

اوکاڑہ(یو این پی)فیصل آباد روڈ پر زم زم رائس مل کے پروسسینگ یونٹ میں آگ لگ گئی۔ یونٹ میں آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس اور دو فائر وہیکلز فوری طور پر جائےاوکاڑہ ، رائس مل کے پروسسینگ یونٹ میں آگ لگ گئی، ریسکیو ٹیم نے آگ پر قابو پا لیا
 حادثہ پر پہنچ گئیں ۔ریسکیو ٹیموں نے بروقت ریسپانس اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے آگ پر قابو پانے کےلئے فائر فائیٹنگ شروع کر دی۔ ریسکیو ٹیموں نے پانی کی مدد سے ایک گھنٹہ میں آگ پر مکمل طور پر قابو پا لیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes