سینئر صحافی زاہد مان کی اہلیہ کی وفات پر جرنلسٹس ایسوسی ایشن کا اظہار تعزیت

Published on March 27, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 176)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) بابائے صحافت،گروپ لیڈر ایڈیٹر کونسل فیصل آباد زاہد مان کی اہلیہ کی وفات پر جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیرمین ایس۔ اے۔ صہبائی سرپرست اعلی ڈاکٹر شاہد مسعود مرکزی چیف آرگنائزر مبشر لقمان صدر مجیب الرحمن شامی سیکرٹری جنرل قاسم منیر سیکرٹری اطلاعات و نشریات ڈاکٹر بی۔ اے۔ خرم ،چیف کوآرڈینیٹر پنجاب سوشل میڈیا سیل جے اے پی ذیشان جٹ ، سینئر صحافی صدر ایڈیٹر کونسل فیصل آباد پیر علی معروف قریشی ،جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان فیصل آباد ڈویژن کے چیف آرگنائزر اور ایڈیٹر انچیف روزنامہ یونین نیوز فیصل آبادو سیکرٹری جنرل ایڈیٹر کونسل فیصل آباد مراتب جٹ سنگھا و ایڈیٹر کونسل فیصل آباد ، پنجاب پریس کلب کے چیرمین ناظم علی ناظم و جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے تمام عہدیداران و ممبران کی جانب سے دلی تعزیت کا اظہار کیا گیا اور زاہد مان کی زوجہ مرحومہ کے بلندی درجات کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme