نامعلوم مسلح افراد گن پوائنٹ پر ساڑھے 8 تولہ طلائی زیور اور 2 لاکھ نقدی رقم لوٹ کر فرار

Published on February 23, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 51)      No Comments

پتوکی(یواین پی)تھانہ سرائے مغل کی حدود بستی گل خان پٹھان میں نامعلوم مسلح افراد کا گھر میں گھس کر لوٹ مار ساڑھے 8 تولہ طلائی زیورات کے ساتھ 2 لاکھ کیس بھی لے گئےنامعلوم افراد اکبر نامی شخص کے گھر کی دیوار پھلانگ کر اندر داخل ہوئے پتوکی تقریبا 10 کس نامعلوم مسلح افراد نے لوٹ مار کے ساتھ بچوں اور خواتین پر بہیمانہ تشدد کیا نامعلوم ملزمان گن پوائنٹ پر ساڑھے 8 تولہ طلائی زیور اور 2 لاکھ نقدی رقم لوٹ کر فرار،ہو گئے ملزمان لوٹ مار کرنے کے بعد جاتے ہوئے میرے بیٹے محمد اکرم کو بھی اغواء کرکے لے گئے، مقامی پولیس موقع پر بھی دیر سے پہنچی مگر پولیس نے ڈکیتی کی ایف آئی آر درج کرنے کی بجائے صرف اغواء کی ایف آئی آر درج کر کے ٹال مٹول سے کام لیا مدعی نے ڈی پی او قصور سے مطالبہ کیا ہے کہ ہماری ایف آئی آر میں ڈکیتی کی دفعات بھی شامل کی جائے پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں بھی تشکیل دے دی ہیں پولیس کا کہنا ہے کہ تفتیش کے بعد ہی پتہ چلے گا کہ یہ ڈکیتی ہے یا پھر دیرینہ زنجش کا معاملہ ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme